بدھ 19 اگست 2026 - 03:29
حدیث روز | آزمائش میں مبتلا کر دینے والے مال سے خدا کی پناہ

حوزہ/ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں اس مال سے پناہ مانگنے کی تلقین فرمائی ہے جو انسان کو گمراہی اور فتنے میں مبتلا کر سکتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"مصباح المتهجّد" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن یہ ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

«اللَّهُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ مَالٍ یَکُونُ عَلَیَّ فِتْنَةً

امام موسی کاظم علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

خدایا! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس دولت سے جو میرے لیے فتنہ اور آزمائش کا ذریعہ بن جائے۔

مصباح المتهجّد، ص ۵۰۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha